اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریحام خان کے چوتھی شادی کیلئے رشتے آنے لگے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کی گردش کرتی خبروں کے بعد انہیں چوتھی بار شادی کے لیے رشتے موصول ہونے لگے۔تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ہمراہ ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ۔مذکورہ ویڈیو پیغام میں انہوں نے انکشاف کیا کہ طلاق سے متعلق افواہوں کے بعد چوتھی بار شادی کے لیے رشتے آنے لگے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مرزا بلال کے موبائل فون پر پیغامات موصول ہو رہے ہیں جن میں ان سے مدد طلب کی گئی ہے۔ویڈیو میں ریحام خان اور مرزا بلال نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ پیغام بیھجنے والے مرزا بلال سے ان(ریحام)کا نمبر اور رشتے کے لیے مدد مانگ رہے ہیں اور جواب نہ دینے پر انہیں سیڈ (افسوس کا اظہار کرنے والے)ایموجی بھی ارسال کیے جا رہے ہیں۔خیال رہے کہ حال ہی میں ریحام خان اور ان کے تیسرے شوہر مرزا بلال کے درمیان طلاق کی افواہیں گردش کر رہی تھی۔بعدازاں انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کر کے ان تمام افواہوں کی تردید کر دی تھی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…