جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی۔لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الہی کی جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔سیکریٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی۔

وکیل سردار عبدالرازق خان نے عدالت کو دورانِ سماعت بتایا کہ پرویز الہی کو جیل میں بی کلاس کی سہولتیں فراہم کر دی گئی ہیں۔عدالت کے مطابق پرویز الہی کو گھر کا کھانا اور ہفتے میں 2 دن اہلِ خانہ سے ملاقات کرنے کی اجازت ہو گی۔بعد ازاں عدالت نے عمل درآمد کی رپورٹ ملنے پر پرویز الہی کی درخواست نمٹا دی۔یاد رہے کہ جسٹس صداقت علی کی جانب سے پرویز الہی کو گھر کے کھانے سمیت بی کلاس کی سہولتیں دینے کا حکم دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…