آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز ملتان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کے فین نکلے
ملتان 10 فروری: آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز ملتان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کے فین نکلے۔ ملتان اور ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس کے سابق صدر و ممتاز صنعتکار خواجہ جلال الدین رومی کی دعوت پر ملتان کے دورے کے دوران آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملتان میں تیار ہونے والی مصنوعات… Continue 23reading آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز ملتان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کے فین نکلے