جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی رہنما قدرت نیازی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف ویمن ونگ کی رہنما قدرت نیازی پی ٹی آئی کو چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی کے قافلے میں شامل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف ویمن ونگ کی رہنما قدرت نیازی نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین سے اسلام آباد میںملاقات کی ، اس موقع پر مرکزی رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے ۔

ملاقات میںقدرت نیازی نے استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلی جہانگیر ترین اورصدر عبدالعلیم خان کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی چھوڑ کر آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلی جہانگیر ترین نے قدرت نیازی کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…