ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

ملتان ( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ملتان ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔حکام کے مطابق ایف آئی اے ملتان زون کی ٹیم نے ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین کو بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ چاروں خواتین کو بیرون ملک استحصال کے لئے جایا رہا تھا اور انہیں ایئرپورٹ سے آف لوڈ کردیا گیا ۔حکام نے مزید بتایا کہ خواتین مسافروں کے پاس کسی قسم کی ہوٹل کی بکنگ نہیں تھی جبکہ ان کے ویزوں اور ٹکٹس کا بندوبست ایجنٹ نے کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…