پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

عامر کے بعد عمر اکمل کو بھی نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2023

عامر کے بعد عمر اکمل کو بھی نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی جس پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں… Continue 23reading عامر کے بعد عمر اکمل کو بھی نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی

آپ کی صورت میں مجھے شریک سفر کے ساتھ بہترین دوست بھی مل گئی،شان مسعود کا اہلیہ کیلئے پہلا ٹوئٹ

datetime 29  جنوری‬‮  2023

آپ کی صورت میں مجھے شریک سفر کے ساتھ بہترین دوست بھی مل گئی،شان مسعود کا اہلیہ کیلئے پہلا ٹوئٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے شادی کے بعد اہلیہ نشے کیلئے پہلی سوشل میڈیا پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہآپ کی صورت میں مجھے شریک سفر کے ساتھ بہترین دوست بھی مل گئی۔سوشل میڈیا پر شان مسعود نے شادی کی مختلف تقریبات سے اپنی اور اہلیہ نیشے… Continue 23reading آپ کی صورت میں مجھے شریک سفر کے ساتھ بہترین دوست بھی مل گئی،شان مسعود کا اہلیہ کیلئے پہلا ٹوئٹ

امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی جنرل نے خبردار کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2023

امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی جنرل نے خبردار کردیا

واشنگٹن (این این آئی )ایک امریکی جنرل نے سنہ2025 میں چین کے ساتھ جنگ کے بڑھتے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ امریکی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر تائیوان کی وجہ سے چین کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے فوجیوں پر زور دیا کہ… Continue 23reading امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی جنرل نے خبردار کردیا

بسکٹ ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں،نئی تحقیق

datetime 29  جنوری‬‮  2023

بسکٹ ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں،نئی تحقیق

پینسلوینیا(این این آئی )ایک نئی تحقیق میںکہاگیا ہے کہ بسکٹ، کیک، برگر اور ساسیج رول کھانے کی وجہ سے ہاضمے میں ہونے والی تاخیر ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جنک فوڈ ہماری بھوک کو قابو کرنے کی صلاحیت کو کم کر کے… Continue 23reading بسکٹ ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں،نئی تحقیق

پنجاب کے نگراں وزیر کھیل وہاب ریاض لیگ کرکٹ میں مصروف، وطن واپسی پر حلف اٹھائیں گے

datetime 29  جنوری‬‮  2023

پنجاب کے نگراں وزیر کھیل وہاب ریاض لیگ کرکٹ میں مصروف، وطن واپسی پر حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگراں کابینہ میں وزیر کھیل کا منصب سونپا گیا ہے ،وہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں تاہم اور لیگ سے واطن واپسی پر جلد ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی… Continue 23reading پنجاب کے نگراں وزیر کھیل وہاب ریاض لیگ کرکٹ میں مصروف، وطن واپسی پر حلف اٹھائیں گے

شجاعت ،پرویز الٰہی میں سیاسی دوریاں لیکن تعلقات برقرار

datetime 29  جنوری‬‮  2023

شجاعت ،پرویز الٰہی میں سیاسی دوریاں لیکن تعلقات برقرار

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی میں سیاسی دوریاں ضرور ہیں لیکن تعلقات برقرار ہیں۔ نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ چوہدری برادران نے گزشتہ ہفتے جمعہ کی نماز اکٹھے ادا کی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مہمان آنے پر… Continue 23reading شجاعت ،پرویز الٰہی میں سیاسی دوریاں لیکن تعلقات برقرار

آپ کے ساتھ بیٹنگ کر کے خوشی ہوئی بھائی، بنگلہ دیشی بیٹر لٹن داس کا رضوان کیلئے پیغام

datetime 29  جنوری‬‮  2023

آپ کے ساتھ بیٹنگ کر کے خوشی ہوئی بھائی، بنگلہ دیشی بیٹر لٹن داس کا رضوان کیلئے پیغام

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش کے بیٹر لٹن داس نے پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ بیٹنگ کر کے اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے ساتھ بیٹنگ کر کے خوشی ہوئی بھائی۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے 27ویں میچ میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے… Continue 23reading آپ کے ساتھ بیٹنگ کر کے خوشی ہوئی بھائی، بنگلہ دیشی بیٹر لٹن داس کا رضوان کیلئے پیغام

لیڈی ڈاکٹر کو خاتون کاغلط آپریشن کرنا بڑا مہنگا پڑگیا، جج نے بھاری جرمانے کی سزا سنا دی

datetime 29  جنوری‬‮  2023

لیڈی ڈاکٹر کو خاتون کاغلط آپریشن کرنا بڑا مہنگا پڑگیا، جج نے بھاری جرمانے کی سزا سنا دی

بہاولنگر(این این آئی)لیڈی ڈاکٹر کو خاتون کاغلط آپریشن کرنا بڑا مہنگا پڑگیا ۔سینئر سول جج نے لیڈی ڈاکٹر کو بڑی سزا کا فیصلہ سنادیا ۔سینئر سول جج عامر منظور کا لیڈی ڈاکٹر کو 84 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا ۔سینئر سول جج عامر منظور نے مدعی محمد عباس کی جانب سے دائر… Continue 23reading لیڈی ڈاکٹر کو خاتون کاغلط آپریشن کرنا بڑا مہنگا پڑگیا، جج نے بھاری جرمانے کی سزا سنا دی

اوگرا کا پیٹرول بحران پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

datetime 29  جنوری‬‮  2023

اوگرا کا پیٹرول بحران پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، ذخیرہ اندوزوں نے مصنوعی بحران پیدا کیا، بحران پیدا کرنے… Continue 23reading اوگرا کا پیٹرول بحران پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

1 905 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 12,216