منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مراد سعید اور جاوید لطیف کے جھگڑے کا ڈراپ سین،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

مراد سعید اور جاوید لطیف کے جھگڑے کا ڈراپ سین،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) پارلیمنٹ میں دو اراکین میں تصادم کے حالیہ ناخوشگوار واقعہ پر دونوں جماعتوں کے درمیان آئندہ دو تین روز میں صلح کا قوی امکان ہے، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ترمیم کی منظوری کے مرحلے میں رخنہ کے پیش نظر دونوں جماعتوں کے مشترکہ دوست مراد… Continue 23reading مراد سعید اور جاوید لطیف کے جھگڑے کا ڈراپ سین،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پاکستان کی دینی جماعتوں کا مثبت امیج دنیابھرمیں اجاگرکرنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

پاکستان کی دینی جماعتوں کا مثبت امیج دنیابھرمیں اجاگرکرنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان میں دینی جماعتوں کی سیاسی ، جمہوری اور پارلیمانی جدوجہد سے یورپی اور مغربی ممالک کو آگاہ کرنے کے لئے اہم ممالک کے سفیروں کو بریفنگ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ یہ فیصلہ ملک گیر دینی جماعت جمعیت علماء (ف) کی طرف سے کیا… Continue 23reading پاکستان کی دینی جماعتوں کا مثبت امیج دنیابھرمیں اجاگرکرنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پہلی بار اے این پی تحریک انصاف کی حمایت میں کھڑی ہوگئی،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

پہلی بار اے این پی تحریک انصاف کی حمایت میں کھڑی ہوگئی،بڑا قدم اُٹھالیا

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کی جانب سے مراد سعید کو گالم گلوچ اور ان کی فیملی کے خلاف ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مراد سعید کے ساتھ ہیں اور جاید طلیف کو بھی… Continue 23reading پہلی بار اے این پی تحریک انصاف کی حمایت میں کھڑی ہوگئی،بڑا قدم اُٹھالیا

اگر میراکارکن جاویدلطیف جیسی حرکت کرتا تو ۔۔۔! انتظارکررہاہوں! عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کو پیغام دیدیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

اگر میراکارکن جاویدلطیف جیسی حرکت کرتا تو ۔۔۔! انتظارکررہاہوں! عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کو پیغام دیدیا

پشاور(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ (ن) لیگ کے ایم این اے جاوید لطیف کا نام لینا اپنی توہین سمجھتا ہوں‘ جاوید لطیف کے پیچھے میاں صاحب کا ہاتھ ہے ‘ انتظار کر رہاہوں کہ نواز شریف جاوید لطیف کے خلاف ایکشن لیں گے ‘ اگر پی ٹی ائی کا… Continue 23reading اگر میراکارکن جاویدلطیف جیسی حرکت کرتا تو ۔۔۔! انتظارکررہاہوں! عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کو پیغام دیدیا

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 12  مارچ‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر،گلگت… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

سپریم کورٹ کی 17 شرائط پر مبنی موٹر سائیکل رکشہ کا ماڈل تیار

datetime 12  مارچ‬‮  2017

سپریم کورٹ کی 17 شرائط پر مبنی موٹر سائیکل رکشہ کا ماڈل تیار

کراچی (آئی این پی )سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی 17 شرائط پر مبنی موٹرسائیکل رکشے کا ماڈل تیار کرلیا گیا۔ چنگچی رکشے کے لئے 100 سی سی موٹرسائیکل، 4 سواریوں کی گنجائش، آگے اور پیچھے سیفٹی گارڈز لازمی قرار دیئے گئے ہیں۔ جبکہ فرنٹ اور سائیڈ پر شیشے لگانا بھی… Continue 23reading سپریم کورٹ کی 17 شرائط پر مبنی موٹر سائیکل رکشہ کا ماڈل تیار

ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کنونشن پر مبینہ حملہ، پارٹی پرچم، بینرز اتار کر نالے میں پھینک دیئے،ن لیگ کا حیرت انگیزموقف

datetime 12  مارچ‬‮  2017

ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کنونشن پر مبینہ حملہ، پارٹی پرچم، بینرز اتار کر نالے میں پھینک دیئے،ن لیگ کا حیرت انگیزموقف

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ ٹا ؤن شپ میں تحر یک انصاف ورکرز کنونشن پرلیگی کارکنان نے دھاوا بول دیا‘ پارٹی پرچم، بینرز اور فلیکس اتار کر نالے میں پھینک دیئے‘ تحریک انصاف کے کارکنوں نے شدید احتجاج ‘حکومت کے خلاف بھی نعرے بازی بھی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہو ر کے علاقہ ٹاؤن… Continue 23reading ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کنونشن پر مبینہ حملہ، پارٹی پرچم، بینرز اتار کر نالے میں پھینک دیئے،ن لیگ کا حیرت انگیزموقف

 اسلام آبادکے سب سے بڑے تفریحی پارک میں آگ لگ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2017

 اسلام آبادکے سب سے بڑے تفریحی پارک میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادکے سب سے بڑے تفریحی پارک میں آگ لگ گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلا م آباد کے ایف نائن پارک میں آگ لگ گئی ہے .یہ آگ وہاں کی جانے والی آتش بازی کی وجہ سے لگی ہے ۔آگ کے شعلے دوردورتک نظرآرہے ہیں۔آ گ پرقابو پانے… Continue 23reading  اسلام آبادکے سب سے بڑے تفریحی پارک میں آگ لگ گئی

فضل الرحمٰن کے دیرینہ ساتھی عصمت اللہ اسمبلی رکنیت سے مستعفی‘ تحریک انصاف میں شامل

datetime 12  مارچ‬‮  2017

فضل الرحمٰن کے دیرینہ ساتھی عصمت اللہ اسمبلی رکنیت سے مستعفی‘ تحریک انصاف میں شامل

پشاور (این این آئی) خیبر پی کے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کوہستان سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا عصمت اللہ نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ عصمت اللہ نے استعفیٰ پی ٹی آئی کے اسلام دوست اقدامات کی بنا پر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق… Continue 23reading فضل الرحمٰن کے دیرینہ ساتھی عصمت اللہ اسمبلی رکنیت سے مستعفی‘ تحریک انصاف میں شامل