پاکستان میں 2018 میں گوگل کس طرح الیکشن میں مدد کرے گا؟ حیران کن رپورٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2018 میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز کو گوگل میپ سے منسلک کردیا۔ای سی پی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملک بھر کے 70 ہزار سے زائد مجوزہ پولنگ اسٹیشنز کو گوگل میپ سے… Continue 23reading پاکستان میں 2018 میں گوگل کس طرح الیکشن میں مدد کرے گا؟ حیران کن رپورٹ











































