ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش کہاں سے مل گئی؟ پولیس چکرا کر رہ گئی
اسلام آباد (آئی این پی) ایک سال قبل اغوا ہونے والے مظفر گڑھ کے رہائشی نوجوان کی نعش دوست سے گھر سے برآمد ہوئی۔ مغوی کو کافی عرصہ قبل قتل کر کے دفنا دیا گیا تھا، تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے پہلے بھی ملزمان کوگرفتار کر کے چھوڑ دیا تھا۔سی آئی اے نے دوبارہ انہی… Continue 23reading ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش کہاں سے مل گئی؟ پولیس چکرا کر رہ گئی