اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

داعش سے تعلقات،گرفتار خاتون نورین لغاری کس کی بیوی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور فیکٹری ایریا آپریشن میں فورسز پر فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار خاتون 10 فروری کو حیدرآباد سے لاپتا ہونے والی میڈیکل کی طالبہ نورین لغاری نکلی، ملزمہ کی ہلاک دہشت گرد علی طارق سے شادی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیکٹری ایریا آپریشن کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور کئی اہم حقائق منظر عام پر آ گئے ہیں گرفتار خاتون حیدر آباد سے 10 فروری کو لاپتہ ہونے والی نورین

لغاری نکلی ملزمہ کی آپریشن میں ہلاک دہشت گرد علی طارق سے شادی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ آپریشن کے دوران نورین نے بھی فائرنگ کی جسے دھر لیا گیادوسری جانب نورین کے بھائی افضل لغاری کا کہنا ہے کہ ان کے والد بھی کہتے ہیں کہ گرفتار خاتون نورین ہو سکتی ہے۔ بائیس سالہ نورین لغاری لیاقت میڈیکل ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی جامشورو میں ایم بی بی ایس سیکنڈ ایئر کی طالبہ تھی۔ اہلخانہ کے مطابق، نورین 10 فروری سے لاپتہ تھی۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…