’’چھٹیاں ہی چھٹیاں‘‘ حکومت نے کتنی چھٹیوں کا اعلان کر دیا؟
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق میدانی علاقوں کے پرائمری سکولز یکم جون 31 اگست تک بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ ہائر… Continue 23reading ’’چھٹیاں ہی چھٹیاں‘‘ حکومت نے کتنی چھٹیوں کا اعلان کر دیا؟









































