اگلے2دن موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد(آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے دو روز تک موسم خشک ر ہے گا ۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوتی رہی جس کے باعث ایسا لگتا تھا ایک مرتبہ پھر سردی لوٹ آئی ہے… Continue 23reading اگلے2دن موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنادی







































