ملتان ‘نشتر ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش،افسوسناک انکشافات
ملتان(آئی این پی)ملتان کے نشتر اسپتال میں ایک عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے جو ایسی بیماری میں مبتلا ہے جو دنیا بھر میں ہزاروں میں سے کسی ایک بچے کو ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق دوروزقبل ملتان کے نشتر اسپتال میں پیدا ہونے والا یہ بچہ اِچ تھیوسِس نامی پیدائشی جلدی مرض میں مبتلا… Continue 23reading ملتان ‘نشتر ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش،افسوسناک انکشافات











































