وزیرداخلہ نے اہم ملک کے سفیرکوروزانہ کی بنیادپررپورٹ دینے کی ہدایت جاری کردی
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف امریکی سفارتخانے سے مدد طلب کر لی ہے، تعاون نہ کرنے سے بھی فرق نہیں پڑے گا ، اسلام کے خلاف گھٹیا سازش کرنیوالوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نـثار علی خان نے میڈیا بریفنگ کے دوران… Continue 23reading وزیرداخلہ نے اہم ملک کے سفیرکوروزانہ کی بنیادپررپورٹ دینے کی ہدایت جاری کردی