سردی ختم اور گرمی آبھی رہی ہے تو کیسی آرہی ہے؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک وارننگ جاری کردی
کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں نے ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لیے عوام کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید کے مطابق کراچی میں اگلے چار روز تک موسم خشک… Continue 23reading سردی ختم اور گرمی آبھی رہی ہے تو کیسی آرہی ہے؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک وارننگ جاری کردی







































