ڈان لیکس کی رپورٹ پرپاک فوج کے ترجمان کاردعمل آرمی چیف کی مرضی سے آیا،سینئرصحافی حامدمیر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی اورمعروف تجزیہ کارحامد میرنے ڈان لیکس کے معاملے پرحکومتی رپورٹ جاری ہونے اوراس پرترجمان پاک فوج کے ردعمل پرنجی ٹی وی کے ایک پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وفاقی وزیرداخلہ نے یہ بات درست کہی ہے کہ اداروں کے درمیان حساس معاملات ٹوئٹیس کے ذریعے نہیں سامنے آنے چاہیں یہ جمہوریت کےلئے زہرقاتل ہیں۔اورجمہوریت کونقصان… Continue 23reading ڈان لیکس کی رپورٹ پرپاک فوج کے ترجمان کاردعمل آرمی چیف کی مرضی سے آیا،سینئرصحافی حامدمیر











































