بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز کا مستقبل کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس فیصلے میں وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت دیگر درخواست گزاروں کے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں کلیئر قرار دے دیا۔خیال رہے کہ پاناما پیپرز کیس میں مریم نواز پر

الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ لندن میں موجود جائیدادوں کی مشترکہ بینیفیشل اونر ہیں جس کے مشترکہ مالک ان کے بھائی بھی تھے۔مریم نواز کے خلاف دائر درخواستوں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چونکہ مریم، نواز شریف کی زیر کفالت ہیں، لہذا وزیراعظم مے فیئر فلیٹس کی ملکیت اپنے اثاثوں میں ظاہر کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…