پی آئی اے طیارے سے ہیروئن بر آمدگی ، 19 افرادگرفتار، حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آئی این پی ) انسداد منشیات فورس (اے این ایف )نے اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ائر پورٹ سے پی آئی اے کے جہاز سے ہیروئن بر آمدگی کیس میں قومی ائر لائن کے 19 ملازمین کو گرفتار کر لیا ، گرفتار ہونے والے تمام ملازمین کا تعلق صفائی اور کیٹرنگ… Continue 23reading پی آئی اے طیارے سے ہیروئن بر آمدگی ، 19 افرادگرفتار، حیرت انگیزانکشافات











































