بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار اہم افسر کی کارکردگی پر خوش،ایک لاکھ روپے انعام دیدیا،واقعے کی تفصیلات جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اے ایس آئی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے پر ایس پی صدر محمد حسن اقبال کو ایک لاکھ روپے انعام اور تعریفی سند دی،ایس پی محمد حسن اقبال کی کاوشوں سے ملزم کو چند روز قبل جھنگی سیداں سے گرفتار کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ نے ایس پی صدر محمد حسن اقبال کو ایک لاکھ روپے انعام اور تعریفی سند دی،ایس پی صدر نے اے ایس آئی

کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا تھا،ملزم 2016میں اقوام قتل کے کیس میں چکوال پولیس کو مطلوب تھا،ملزم فرار ہوکر اسلام آباد کے نواحی علاقے میں روپوش ہوگیا تھا،روپوش کے بعد ملزم نے چکوال اور اسلام آباد پولیس کی مشترکہ چھاپہ مار ٹیم پر فائرنگ کی،فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا تھا،ایس پی صدر احسن اقبال کی کاوشوں سے ملزم کو چند روز قبل جھنگی سیداں سے گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…