ڈان لیکس ،حکومت اصل کہانی چھپارہی ہے،چوہدری نثارکوکہاں سے ڈکٹیٹ کیاگیا؟،تہلکہ خیزانکشافات
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمانبیل گبول نے کہاہے کہ ڈان لیکس معاملے پرفوج راضی ہے توقوم راضی نہیں ہے ،حکومت اصل کہانی چھپارہی ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کسی کوعہدے سے ہٹاناکوئی سزانہیں ہے ، اس معاملے پرحکومت اصل کہانی کوچھپارہی ہے ،رپورٹ سامنے آنے تک… Continue 23reading ڈان لیکس ،حکومت اصل کہانی چھپارہی ہے،چوہدری نثارکوکہاں سے ڈکٹیٹ کیاگیا؟،تہلکہ خیزانکشافات











































