پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری بجلی بحران خاتمے میں اہم ترین سنگ میل
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی (ایس ای سی ایم سی) نے تھر انرجی لمیٹڈ (ٹی ای ایل) اور تھل نووا سے کوئلے کی فراہمی کے 2 الگ، الگ معاہدے کر لیے۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں کمپنیوں کو 19 لاکھ ٹن سالانہ فی کمپنی کوئلہ فراہم کیا جائے گا۔بیان… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری بجلی بحران خاتمے میں اہم ترین سنگ میل









































