تحریک انصاف کے اہم رہنما اغوا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق ندیم میمن کو تھانہ میمن گوٹھ کی حدود سے گزشتہ شب اغوا کیا گیا۔ ندیم میمن حالیہ ضمنی انتخابات میں پی ایس 127 سے امیدوار تھے۔ترجمان کے مطابق ندیم میمن کو گزشتہ روز ملیر کے بااثر سیاسی شخصیت نے دھکمیاں دی تھی۔ تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما اغوا