بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

حج کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، ہفتے اور اتوار کو بھی درخواست جمع کرانے کا موقع مل گیا،قرعہ اندازی28اپریل کو ہوگی،تفصیلات جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد کردہ بینکوں کی برانچیں تعطیلات کے باوجود  ہفتہ ،اتوار کو کھلی رہیں گی ۔اسٹیٹ بینک کے مراسلے کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کے لیے بینک آج

ہفتہ اور کل اتوار کو بھی کھلے رہیں گے ۔حج درخواستیں 26اپریل تک وصول کی جائیں گی جبکہ قرعہ اندازی 28 اپریل کو ہوگی۔ واضح رہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ7 ہزار526عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…