بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ڈان لیکس کی غیر سرکاری سطح پر رپورٹ مل گئی،اعلان کردیاگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

واہ کینٹ(آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ غیرسرکاری طور پر مجھے ٹائم فریم سے پہلے مل گئی تھی،سرکاری طور پررپورٹ آئندہ پیر یا منگل کو مجھے سرکاری طور پر موصول ہوجائے گی، جو اسی روز وزیراعظم کو پیش کردوں گا۔ جمعہ کوواہ کینٹ میں

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سرکاری طور پر یہ رپورٹ گذشتہ پیر کو موصول ہونا تھی تاہم پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی،چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ یہ رپورٹ آئندہ پیر یا منگل کو مجھے سرکاری طور پر موصول ہوجائے گی، جو اسی روز وزیراعظم کو پیش کردوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…