جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئرپورٹ، لڑائی کافیصلہ سنادیاگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرگزشتہ روزایف آئی اے کے تین اہلکاروں اورمسافرخواتین میں ہونے والے جھگڑے کی رپورٹ وزارت داخلہ کوموصول ہوگئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انکوائری رپورٹ میں ایف آئی اے کے ایک انسپکٹراوردوخواتین اہلکاروں کواس واقعہ کاذمہ دارقراردیاگیاہے اوران کے

نام باضابطہ طورپرانکوائری کےلئے شامل کرلئے گئے ہیں اس رپورٹ کومرتب کرتے وقت متاثرہ خواتین کے بیانات بھی قلمبندکئے گئے جبکہ کچھ الزامات وہاں پرامیگریشن سٹاف پربھی لگائے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ اسلام آبادائیرپورٹ پرہونے والے اس جھگڑے کی ویڈیوجب سوشل میڈیاپروائر ل ہوئی تھی توعوام نے اس پرشدید تنقید کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…