پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ، شاہ محمودقریشی نے بڑادعویٰ کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو اخلاقی طورپرمستعفی ہوجاناچاہیے،تمام سیاسی جماعتیں وزیراعظم سے استعفے کامطالبہ کرتی ہیں،3ججزنے2سینئرججزسے اختلاف نہیں کیا،وزیراعظم کی موجودگی میں جے آئی ٹی کوآزادانہ تحقیق کاموقع نہیں ملے گا۔وہ جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ 2ججز نے وزیراعظم

کو نااہل قراردیاہے اورباقتی تین ججز نے بھی ان سے اختلاف نہیں کیا ،تمام سیاسی جماعتیں وزیراعظم سے استعفے کامطالبہ کرتی ہیں،اب دیگر جماعتیں بھی ہمارے ساتھ یکسوئی کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اورعمران خان کی طرزسیاست میں فرق ہے، ہم نے عدالت جانے سے پہلے سیاسی جماعتوں کودعوت دی تھی،تحریک انصاف نے پناماایشوکوزندہ رکھا، پیپلزپارٹی سمجھتی تھی عدالت جانے سے کچھ نہیں ہوگا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…