اللہ کے گھر کو خطرہ مسلم امہ کے اتحاد کو خطرے کے مترادف ہو گا، امام کعبہ
لاہور(آئی این پی )امام کعبہ شیخ صالح محمد بن طالب نے کہاہے کہ اللہ کے گھر خانہ کعبہ کو خطرہ امت مسلمہ کے اتحاد کو خطرے کے مترادف ہو گا۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں نماز فجر کی امامت کے بعد اپنے خطاب میں امام کعبہ کا کہنا تھا کہ پوری دنیا… Continue 23reading اللہ کے گھر کو خطرہ مسلم امہ کے اتحاد کو خطرے کے مترادف ہو گا، امام کعبہ







































