کیا کلبھوشن یادیو کوواقعی پھانسی دی جائے گی؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ اب تک بہت سے بھارتی جاسوس پاکستان میں گرفتار ہو چکے ہیں لیکن ان میں سے اکثر کو سزا سنا دینے کے باوجود اس سزا پر عملدرآمد نہیں کیا جا سکا۔ حامد میر کا… Continue 23reading کیا کلبھوشن یادیو کوواقعی پھانسی دی جائے گی؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف







































