منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا دل ۔۔لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

پاکستان کا دل ۔۔لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مال روڈ دھماکے کی تحقیقات آگے بڑھنے لگیں۔ تحقیقاتی اداروں کو بڑی کامیابی ملی۔ حملے کے مرکزی کردار انوار الحق کی نشاندہی پر سی ٹی نے سرکلر روڈ کے ایک دربار کے قریب چھاپہ مارا اور چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔پکڑے گئے دہشت گردوں میں عرفان خان، عطاءالرحمان، عبد اللہ،… Continue 23reading پاکستان کا دل ۔۔لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

بھارت سے پاکستان آئی ہوئی اہم مذہبی شخصیت لاہور سے لاپتہ ہو گئی، کہاں گئے؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017

بھارت سے پاکستان آئی ہوئی اہم مذہبی شخصیت لاہور سے لاپتہ ہو گئی، کہاں گئے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سجادہ نشین درگاہ حضرت نظام الدین اولیا دہلی کے سید آصف علی نظامی ساتھی سمیت لاہور سے لاپتہ ہو گئے۔ ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہپاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نےدفتر خارجہ کو گمشدگی سے متعلق اطلاع دی ہےاورمدد کی درخواست کی ہے۔اس حوالے سے تمام متعلقہ ادارے معاملے کو دیکھ رہے… Continue 23reading بھارت سے پاکستان آئی ہوئی اہم مذہبی شخصیت لاہور سے لاپتہ ہو گئی، کہاں گئے؟

’’ظلم آخر ظلم ہے۔۔ بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’ظلم آخر ظلم ہے۔۔ بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ‘‘

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں ضلع کپواڑہ کے علاقے جگتیال میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سات سالہ بچی کنیزہ کی شہادت پر علاقے میں لوگوںنے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اور اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ بھارتی فوجیوںنے تلاشی اور محاصرے کی ایک… Continue 23reading ’’ظلم آخر ظلم ہے۔۔ بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ‘‘

’’قانون کا بول بالا ‘‘ پاکستانی عدالت کا تاریخی فیصلہ ۔۔قانون کے رکھوالے کو پھانسی دیدی گئی ۔۔ وجہ کیا تھی؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’قانون کا بول بالا ‘‘ پاکستانی عدالت کا تاریخی فیصلہ ۔۔قانون کے رکھوالے کو پھانسی دیدی گئی ۔۔ وجہ کیا تھی؟

گوجرانوالہ(آئی این پی )گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل میں تین افراد کے قتل میں ملوث سزائے موت کے قیدی و سابق پولیس اہلکار گلزار کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔  مجرم نے 2002 میں ضلع کچہری میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق  تین افراد کے قتل میں سزائے موت… Continue 23reading ’’قانون کا بول بالا ‘‘ پاکستانی عدالت کا تاریخی فیصلہ ۔۔قانون کے رکھوالے کو پھانسی دیدی گئی ۔۔ وجہ کیا تھی؟

’’کیا یہ اللہ کا عذاب ہے ؟ ‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’کیا یہ اللہ کا عذاب ہے ؟ ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان میں آسمان سے شہاب ثاقب گرا جس کے گرنے سے لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق   گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں آسمان سے شہاب ثاقب گرنے سے لوگوں میں خوف و ہراس… Continue 23reading ’’کیا یہ اللہ کا عذاب ہے ؟ ‘‘

موسم کے اگلے 24گھنٹے کیسے ہونگے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

موسم کے اگلے 24گھنٹے کیسے ہونگے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ  آئندہ 24گھنٹوں  میں ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود  رہے گا  تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں… Continue 23reading موسم کے اگلے 24گھنٹے کیسے ہونگے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

’’ پاکستان کی غریب عوام کو مبارکباد ‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’ پاکستان کی غریب عوام کو مبارکباد ‘‘

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان میں غریب ترین طبقہ کی بہتری اور سماجی تحفظ کے نظام کو مستحکم بنانے اور ان کے معیار زندگی میں بہتری کے لئے کی جانے والی حکومتی کوششوں کی معاونت کے لئے 450ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دی ہے۔عالمی بینک کی گروتھ ڈویلپمنٹ پالیسی کی فنانسنگ… Continue 23reading ’’ پاکستان کی غریب عوام کو مبارکباد ‘‘

’’ افسوسناک خبر ‘‘ سعودی عرب نے سینکڑوں پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’ افسوسناک خبر ‘‘ سعودی عرب نے سینکڑوں پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا

راولپنڈی (این این آئی)سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم 250 پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کر کے پاکستان پہنچا دیا گیا ٗ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی پرواز ایس وی 7326 پر 250 پاکستانی باشندوں کو بے نظیر ایئر پورٹ پر پہنچایا ۔جہاں امیگریشن حکام نے تمام کی سفری دستاویزات… Continue 23reading ’’ افسوسناک خبر ‘‘ سعودی عرب نے سینکڑوں پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا

’’ تحریک انصاف کو سلام…‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’ تحریک انصاف کو سلام…‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاریخ میں پہلی مرتبہ اداروں کو اختیارات سونپنے کا عمل دیکھا ، خیبرپختونخوا حکومت نے خود تو دباؤ برداشت کر لیا لیکن کبھی یہ دباؤ اداروں یا پولیس کو منتقل نہیں ہونے دیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا ناصر خان درانی کا تحریک انصاف کیصوبائی حکومت کو خراج تحسین ، تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ’’ تحریک انصاف کو سلام…‘‘