مردم شماری میں 10 سال پرانی کونسی چیز استعمال کی جارہی ہے ؟خواجہ سرامتعلقہ کالم میں کیالکھیں گے ،اہم انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)چیف شماریات آصف باجوہ کی جانب سے ملک میں جاری چھٹی مردم شماری کے دوران 10 سال پرانے فارم کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں معذورافراد کے خانہ مردم شماری فارم میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی… Continue 23reading مردم شماری میں 10 سال پرانی کونسی چیز استعمال کی جارہی ہے ؟خواجہ سرامتعلقہ کالم میں کیالکھیں گے ،اہم انکشاف