بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس۔۔ فیصلہ جو بھی آجائے ۔۔کل ہم پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک میں یہ کام کر دیں گے، تحریک انصاف کا دبنگ اعلان

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آج جو بھی آ جائے کل وہ پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک میں شاندار جلسہ کریں گے۔21اپریل کو ہونے والےجلسے سے عمران

خان اور پارٹی کے دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے کارکنوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلسے میںبھرپور شرکت کریں۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ڈی چوک پر جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…