کل بھوشن سے قبل کتنے بھارتی جاسوس رہاہوکربھارت گئے اور وہاں پرکیاکچھ کہا ؟تہلکہ خیزانکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں40 برسوں کے دوران12 بھارتی جاسوسوں کو سزا سنائی گئی جبکہ ان کورہاکردیاگیااورجب یہ جاسوس بھارت پہنچے توا نہو ں نے اپنے جرائم کااعتراف بھی کھلے عام کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چالیس برس میں بارہ بھارتی جاسوسوں کو سزا ہوئی، پہلے گرفتار بھارتی معصوم بنے لیکن وطن واپسی پراعتراف جرم کرلیا۔،… Continue 23reading کل بھوشن سے قبل کتنے بھارتی جاسوس رہاہوکربھارت گئے اور وہاں پرکیاکچھ کہا ؟تہلکہ خیزانکشاف









































