پاکستان میں حکومت اور سیکیورٹی اداروں میں اختلافات، جنرل (ر) پرویز مشرف نے بڑاد عویٰ کردیا
دبئی(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے د عویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں حکومت اور سیکیورٹی ادارے ایک پیج پر نہیں ہیں ، فوج کو مردم شماری میں حصہ لینا چاہیے،فوج کے مردم شماری میں حصہ لینے سے ہی عوام مردم شماری کو قبول کریں گے… Continue 23reading پاکستان میں حکومت اور سیکیورٹی اداروں میں اختلافات، جنرل (ر) پرویز مشرف نے بڑاد عویٰ کردیا