گو نواز گو احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیاگیا
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ نے وفاقی حکومت کے خلاف گو نواز گو احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے وفاقی حکومت کے خلاف سندھ بھر میں ڈویژن سطح پر سندھ کے 6 ڈویژنز میں احتجاجی دھرنوں کا شیڈول جاری کردیا ہے، یہ شیڈول… Continue 23reading گو نواز گو احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیاگیا











































