’’خدا کی قدرت ‘‘موسم کے حوالے سے پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، ماہرین موسمیات حیران !
سوات (این این آئی)سوات،اسکردو او ربلتستان میں سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ٗ مری میں 35 سال بعد اپریل کے مہینے میں برفباری ہوئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں غیر معمولی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا تاہم سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں خشک… Continue 23reading ’’خدا کی قدرت ‘‘موسم کے حوالے سے پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، ماہرین موسمیات حیران !







































