بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کارروائی ضرور ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے چوہدری نثارکو سرپرائز دیدیا

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ڈان لیکس کے حوالے سے کہا ہے کہ ڈان لیکس پر فیصلہ جلد آئے گا،اگر وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ اتفاق رائے ہوگیا تو ان سے پوچھیں،ڈان لیکس کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پیرکو میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے

میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ڈان لیکس پر فیصلہ جلد آئے گا،اگر وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ اتفاق رائے ہوگیا تو ان سے پوچھیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگیڈان لیکس کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔۔وزیرداخلہ ڈان لیکس پر معاملات تین چار دن میں لانے کی پاسداری کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…