پہلی بار دو اہم دوست ممالک کے فوجی دستے یوم پاکستان کی پریڈ میں شامل،زبردست اعلان کردیاگیا
اسلام آباد ، راولپنڈی (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان 23مارچ کی فوجی پریڈ کی تیاریاں شروع کردی گئیں‘ جنگی سازو سامان پریڈ ایونیو میں پہنچانا شروع کردیا گیا ہے‘ فضائی ریہرسل بھی شروع ہوگئی، پریڈ میں چین کے فوجی دستے اور ترکی کے ملٹری بینڈز بھی شامل ہوں گے۔ یوم پاکستان 23مارچ… Continue 23reading پہلی بار دو اہم دوست ممالک کے فوجی دستے یوم پاکستان کی پریڈ میں شامل،زبردست اعلان کردیاگیا