بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

عمران خان نےکینسرکے مرض میں مبتلاایم کیوایم کے رہنماکاعلاج کرانے کااعلان کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان نے ایم کیوایم کے رہنماسلیم شہزاد کی اپیل پران کے کینسرکے مرض کا علاج کاکرانے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کوجب ایم کیوایم کے رہنماسلیم شہزاد کی طرف سے کینسرکے علاج کےلئے اپیل کی خبرپہنچی توانہوں نے پی

ٹی آئی کی دورکنی کمیٹی قائم کردی اوریہ کمیٹی عمران ا سماعیل اورعلی زیدی پرمشتمل ہے جوجیل میں بندایم کیوایم کے رہنما شہزادسلیم سے ملاقات کرے گی اورعمران خان کی طرف سے ان کے علاج کے لئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائے گی سلیم شہزادنے عمران خان سے اپنے کینسرکے مرض کے علاج کی اپیل کی تھی



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…