منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنمامسلم لیگ میں شامل 

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے جنڈ ضلع اٹک سے پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے سردار سرفراز خان نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر سردار شاہ نواز خان اور ملک جمشید الطاف کے ہمراہ ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سابق ضلع ناظم اٹک میجر (ر) طاہر صادق، سینیٹر کامل علی آغا، طارق بشیر چیمہ ایم این اے،

سید دلاور عباس اور اجمل خان وزیر بھی موجود تھے۔ چودھری شجاعت حسین نے سابق ایم پی اے سرفراز خان کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے ان سے اور میجر (ر) طاہر صادق سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ سردار صاحب اور ہمارے خاندان کے دو نسلوں سے تعلقات ہیں اب مل جل کر علاقے کی فلاح کیلئے کام کریں گے۔   مسلم لیگ کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، لوگ جوق در جوق پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…