منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

 سرکاری تعلیمی اداروں میں امتحانات میں حجاب کے 5اضافی نمبر،پنجاب حکومت نے وضاحت کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

 سرکاری تعلیمی اداروں میں امتحانات میں حجاب کے 5اضافی نمبر،پنجاب حکومت نے وضاحت کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں سرکاری تعلیمی اداروں میں ایسی طالبات جو حجاب میں آئیں گی ان کوامتحانات میں 5اضافی نمبردیئے جائیں گے ۔پنجاب حکومت کے اس فیصلے کے بارے میں مختلف ٹی وی چینلوں پرخبریں جبکہ سوشل میڈیاپربھی ایسی ویڈیوزوائرل ہوئیں کہ پنجاب حکومت کی طرف سے حجاب کوفروغ دینے کےلئے یہ اہم اقدام کیاگیاہے تاہم دوسری طرف پنجا ب حکومت نےسرکاری تعلیمی اداروں میں حجاب کی وجہ سے… Continue 23reading  سرکاری تعلیمی اداروں میں امتحانات میں حجاب کے 5اضافی نمبر،پنجاب حکومت نے وضاحت کردی

پھر گرج چمک کے ساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

پھر گرج چمک کے ساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

لاہور /کوئٹہ (آئی این پی ) آئندہ 24گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، قلات،مکران، مالاکنڈ ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہو اؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات،پنجاب کے مختلف شہروں میں حالیہ بارش اور ژالہ باری کا… Continue 23reading پھر گرج چمک کے ساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی طرف سے میاں جاوید لطیف کے الزامات کی مذمت

datetime 14  مارچ‬‮  2017

شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی طرف سے میاں جاوید لطیف کے الزامات کی مذمت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کےتحریک انصاف کے ایم این اے مراد سعید پرلگائے گئے الزامات کی مذمت کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ جاوید صاحب میں بھی چارسدہ… Continue 23reading شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی طرف سے میاں جاوید لطیف کے الزامات کی مذمت

پرویز مشرف ‘ حسین حقانی اور کلبھوشن کی حقیقت ،سابق وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017

پرویز مشرف ‘ حسین حقانی اور کلبھوشن کی حقیقت ،سابق وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما او سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے پرویز مشرف ‘ حسین حقانی اور کلبھوشن کی حقیقت جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کچھ لوگوں کو غلط ویزے جاری ہوئے تو یہ لوگ انٹیلی جنس ایجنسی کی نظر سے نہیں بچ سکتے… Continue 23reading پرویز مشرف ‘ حسین حقانی اور کلبھوشن کی حقیقت ،سابق وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کردیا

’’یہ لوگ بس پاکستان کو ہی نہیں بلکہ دنیا کو بچانے والے ہیں ‘‘ برطانیہ کی کس اہم شخصیت نے افواج پاکستان بارے بیان دیدیا ؟ جان کر آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے ‎

datetime 14  مارچ‬‮  2017

’’یہ لوگ بس پاکستان کو ہی نہیں بلکہ دنیا کو بچانے والے ہیں ‘‘ برطانیہ کی کس اہم شخصیت نے افواج پاکستان بارے بیان دیدیا ؟ جان کر آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2007 سے2008 تک کی فوجی مہم آپریشن ردالفساد میں بدل چکی ہے۔آرمی چیف کا سیمینار سے خطاب ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک برطانیہ ”امن کی کوششوں میں تجربات کا تبادلہ“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ2007 سے2008 تک کی… Continue 23reading ’’یہ لوگ بس پاکستان کو ہی نہیں بلکہ دنیا کو بچانے والے ہیں ‘‘ برطانیہ کی کس اہم شخصیت نے افواج پاکستان بارے بیان دیدیا ؟ جان کر آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے ‎

وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان کے کس ریلوے منصوبے کو سی پیک میں شامل کرنے کا حکم دیدیا؟

datetime 14  مارچ‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان کے کس ریلوے منصوبے کو سی پیک میں شامل کرنے کا حکم دیدیا؟

کراچی(این این آئی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اسلام سب انسانوں کو مذہب کے انتخاب کا حق دیتا ہے اور طاقت سے مذہب کی تبدیلی کو جرم قرار دیتا ہے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ مجھے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان کے کس ریلوے منصوبے کو سی پیک میں شامل کرنے کا حکم دیدیا؟

وی وی آئی پیز کون ہیں ؟

datetime 14  مارچ‬‮  2017

وی وی آئی پیز کون ہیں ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وی وی آئی پیز اور ان کے نمائندوں کا خیال رکھیں ورنہ ہم فارغ کر دئیے جائیں گے، آئی جی خیبرپختونخوا ناصر خان درانی کا پولیس افسران سے ایسا خطاب جس نے سیاستدانوں اور سفارشیوں کو پریشان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی خیبر پختونخواہ ناصر درانی نے پولیس افسران… Continue 23reading وی وی آئی پیز کون ہیں ؟

’’حسین حقانی غدار‘‘سابق پاکستانی سفیر کو پناہ دینے والے کون لوگ تھے؟ شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2017

’’حسین حقانی غدار‘‘سابق پاکستانی سفیر کو پناہ دینے والے کون لوگ تھے؟ شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات

گوجرانوالہ(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الزام لگایا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں ایک ہیں جنہوں نے فوجی عدالتوں کے خلاف ایکا کرلیا ہے،زرداری نے4بار پاکستان سپر لیگ فائنل میں شرکت سے روکا،زرداری اور گیلانی نے غدار حسین حقانی کو پناہ دی،میموگیٹ میں تمام سیاسی جماعتیں ملوث تھیں،نوازشریف حسین… Continue 23reading ’’حسین حقانی غدار‘‘سابق پاکستانی سفیر کو پناہ دینے والے کون لوگ تھے؟ شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات

’’پاکستان دشمنی کی نئی تاریخ رقم ‘‘ محمود اچکزئی نے پاکستان کے خلاف کیا بیان دے دیا ؟ جان کر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے ‎

datetime 14  مارچ‬‮  2017

’’پاکستان دشمنی کی نئی تاریخ رقم ‘‘ محمود اچکزئی نے پاکستان کے خلاف کیا بیان دے دیا ؟ جان کر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان افغانستان میں مداخلت بند کردے تو افغانستان کے 80فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں، پشتونوں کیساتھ امتیازی سلوک نہ رکا تو پارلیمنٹ سے مستعفی ہو جائیں گے۔  محمود خان اچکزئی  ۔تفصیلات کے مطابق پشتونخواہ میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان پر سوویت قبضے کے بعد… Continue 23reading ’’پاکستان دشمنی کی نئی تاریخ رقم ‘‘ محمود اچکزئی نے پاکستان کے خلاف کیا بیان دے دیا ؟ جان کر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے ‎