منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون اہم سیاسی رہنما انتقال کر گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سابق صوبائی وزیر افتخار جھگڑا انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق افتخار جھگڑا کی طبعیت ناساز تھی ۔ افتخار جھگڑا کی نماز جنازہ آج شام5 بجے ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ افتخار جھگڑا پیپلز پارٹی کے رہنما رہے جس کے

بعد انہوں نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔افتخار جھگڑا سابق صوبائی وزیر تعلیم بھی تعینات رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…