بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

جیل میں موجود بڑے سیاسی مخالف کی کینسر کے علاج کیلئے اپیل پر کیا حکم جاری کر دیا؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیل میں قید ایم کیو ایم پاکستان کےرہنما سلیم شہزاد نے اپنے علاج کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مدد مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قیدی رہنما سلیم شہزاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جیل میں رہنے سے انہیں کینسر کا مرض لاحق ہوچکا ہے تاہم عمران خان سیاسی اختلاف بالائے طاق رکھتے ہوئے علاج کیلئے آواز بلند کریںاور ان کی

مدد کریں ۔سلیم شہزاد کی اپیل پر پاکستان تحریک انصاف نے اس سلسلے میںعلی زیدی اور عمران اسماعیل پر مشتمل دورکنی کمیٹی قائم کر دی ہےاور عمران خان نے کمیٹی کو سلیم شہزاد سے ملاقات کی ہدایت کی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی اور عمران اسماعیل کل کراچی سینٹرل جیل جائیں گےاورچیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پر دونوں رہنما سلیم شہزاد سے ملاقات کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…