اطالوی جنگی جہاز کراچی پہنچ گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اطالوی بحری جہاز کارابنیرے خیر سگالی کے دورے پر کراچی پہنچ گیا، کراچی آمد پر پاک بحریہ کی کمانڈ اور پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر اور دفاعی اتاشی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اطالوی بحریہ کا جہاز کارابنیرے دورہ خیر سگالی پر… Continue 23reading اطالوی جنگی جہاز کراچی پہنچ گیا







































