جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آرمی چیف نے میری د رخواست پرملاقات کی تھی ،عمران خان

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ میں نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی درخواست کی تھی جس پرہم دونوں میں ملاقات ہوئی

اوریہ ملاقات تقریباایک گھنٹہ تک جاری رہی ۔عمران خان نے بتایاکہ میں نے آرمی چیف سے کہاکہ ہم اب 2013جیسے انتخابات نہیں ہونے دینگے ۔انہوں نے مزیدبتایاکہ آرمی چیف سے ملاقات کے دوران سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد میں بطورسربراہ تعیناتی سمیت کئی امورپربات چیت ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…