گوادرمیں10مزدوروں کو کس نے قتل کروایا؟ افسوسناک انکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ مستونگ کا واقعہ، گوادر میں مزدوروں کا خون اور ورکنگ باؤنڈری پرکشیدگی یہ تمام واقعات بھارت کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیاکہ ورکنگ باؤنڈری پر حالات بہت خراب ہیں اور پاکستان بھارتی سازشوں کا مقابلہ کرے گااور ملکی سرحدوں… Continue 23reading گوادرمیں10مزدوروں کو کس نے قتل کروایا؟ افسوسناک انکشاف











































