جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کلبھوشن کا معاملہ، بھارت کا موڈ خراب لگ رہا ہے اور۔۔! سابق وزیرخارجہ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمودقصوری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی جنگ نہیں کر سکتے مگر بھارت کا موڈ خراب لگ رہا ہے ‘بھارت نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو پاکستان اور بھارت میں غر بت جیسے مسائل میں خطر ناک اضافہ ہوگا ‘پاکستان کو خارجہ پالیسی کے معاملے پر متحر ک ہو کر دنیا کو بھارت پر دباؤ بڑ ھانے کیلئے اقدامات کر نے چاہیے ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے خورشید

محمودقصوری نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں اس لیے موجودہ حالات میں کسی بھی صورت دونوں ممالک میں جنگ نہیں ہوسکتی اور نہ ہی دونوں جنگ کر یں گے اس لیے مسئلہ کا حل صرف اور صرف مذاکرات ہی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں خورشید محمودقصوری نے کہا کہ بھارت جو مر ضی کرلیں اس کو آخر کار پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے ہی مسئلہ حل کر نا ہوں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…