اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

ریمنڈ ڈیوس اور کل بھوشن کا معاملہ ،کیا ہونیوالا ہے؟اہم وفاقی وزیر نے وضاحت کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیرخر م دستگیر خان نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس اور کل بھوشن کا معاملہ الگ ہے ‘ریمنڈ ڈیوس جاسوسی کیلئے آیا کل بھوشن دہشت گردی میں ملوث ہیں‘ بھارت پر کسی صورت اعتبار نہیں کیا جاسکتا ‘اگر ٹر مپ کے چین کیساتھ معاملات خر اب ہوں گے تو امر یکہ کیلئے بھارت اہم ہوگا ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں و فاقی وزیر تجارت خر م دستگیر خان نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس پاکستان میں جاسوسی کیلئے آیا مگر وہ

یہاں دہشت گردی کیلئے نہیں آیا تھا مگر بھارتی جاسوسی کل بھوشن کا معاملہ ریمنڈ ڈیوس سے مختلف ہے اور کسی کو پاکستان میں دہشت گردی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔  وفاقی وزیر تجارت خر م دستگیر خان نے کہا کہ  کل بھوشن کو اس کے جرم کی سزاضرور ملے گی اور بھارت کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائیگا ۔ بھارت پر کسی صورت اعتبار نہیں کیا جاسکتا ‘اگر ٹر مپ کے چین کیساتھ معاملات خر اب ہوں گے تو امر یکہ کیلئے بھارت اہم ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…