پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

اختلافات شدت اختیارکرگئے،اہم لیگی رہنما کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں

datetime 16  اپریل‬‮  2017

سیا لکو ٹ (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے اخلا ق احمد چو ہدری کا ساتھیو ں سمیت تحر یک انصا ف میں شمولیت کا امکا ن۔تفصیلا ت کے مطا بق معتبر زرائع سے معلو م ہو ا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پلیٹ فا رم سے 2008ء میں پی پی122سیا لکو ٹ شہر سے رکن صوبا ئی اسمبلی منتخب ہو نے والے اخلا ق احمد چو ہدری جن کے مسلم لیگ ن کی مقا می قیا دت سے اختلا فا ت شد ت اختیا ر کر گئے ہیں اور اختلافا ت

کی وجو ہا ت میں 2013ء میں ان کو پا رٹی ٹکٹ جا ری نہ کر نے جبکہ بلد یا تی انتخا با ت میں ان کا ووٹ کینٹ سے تبد یل کر وا کر یو نین کو نسل واٹر ورکس کے علاقہ پاک پو رہ میں درج کر وایا گیا تا کہ انہیں مئیر منتخب کر وایا جا سکے ۔بعدا زاں پا رٹی میں انہیں یو نین کو نسل ڈا لو والی سے ضلع کو نسل کا ٹکٹ جا ری کیا اور الیکشن لڑ نے کی ہد ایت کی تا کہ انہیں چیئر مین ضلع کو نسل منتخب کر وایا جا سکے لیکن ان کو دونو ں عہدو ں پر فا ئز نہ کیا گیا اور ان کی جگہ تو حید اختر چو ہدری کو مئیر میو نسپل کا رپو ریشن جبکہ حنا ارشدوڑا ئچ کو چیئر مین ضلع کو نسل منتخب کر وایا گیا اورنو منتخب ضلعی چیئر مین اور میئر نے اُن کے ساتھ کسی قسم کی کو ار ڈینشن بھی قا ئم نہ کی اور نہ ہی انہیں کسی بھی تقر یب میں مد عو کیا گیا ،بعدازاں پا رٹی کی مقامی قیا دت نے انکو آئند ہ عام انتخا با ت 2018ء میں بھی صوبا ئی اسمبلی کا ٹکٹ جا ری کر نے سے انکا ر کر دیا ہے ۔جس کی بنا ء پر ان کے سا تھیو ں کا ان پر دبا ؤ ہے کہ پا رٹی قیا دت انہیں کسی بھی عہد ہ پر فا ئز کر نے سے لعیت ولعل سے کا م لے رہی ہے اور اُنہیں کسی قسم کا عہد ہ دینے سے انکا ری ہے جس کی بنا ء پر اخلا ق احمد چو ہدری کے تحر یک انصا ف کی قیا دت سے رابطو ں اور ملا قاتو ں میں اضا فہ ہو گیا ہے تحر یک انصا ف کی قیا د ت نے آئند ہ انتخا با ت میں انہیں صو با ئی اسمبلی کا ٹکٹ تر جیحی بنیا

دوں پر جا ری کر نے کا وعدہ بھی کیا ہے ۔ جس کی بنا ء پر قوی امکا ن ہے کہ وہ کسی بھی وقت اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمر اہ مسلم لیگ کو چھو ڑ کر تحر یک انصا ف میں شامل ہو جا ئیں گے ۔اس سلسلہ میں اخلا ق احمد چو ہدری سے رابطہ کیا گیا تو انہو ں نے رو زنا مہ دنیا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ وہ مسلم لیگ کی قیا دت سے نا را ض ضرور ہیں تا ہم تحر یک انصاف میں شامل ہو نے کا کو ئی فیصلہ نہ کیا ہے ۔اس سلسلہ میں تحریک انصا ف کے راہنما عمر فا روق مائر سے رابطہ کیا گیا تو انکا کہنا ہے کہ پا رٹی کے در وازے ہر کسی کے لئے کھلے ہیں تا ہم کسی بھی حلقہ سے ٹکٹ کا فیصلہ پا رلیما نی بو رڈ کر ے گا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…