پیپلز پارٹی کا ایسا مطالبہ کہ پی ایس ایل فائنل کی یاد تازہ ہوگی
لاہور(آن لائن)پیپلز پارٹی نے ملتان میں جلسے کیلئے پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی کا مطالبہ کردیا۔بلاول ہا ؤس میںمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چودھری منظورکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو سکیورٹی دی جاسکتی ہے تو ملتان میں پیپلزپارٹی کوکیوں نہیں.انھوں نے کہاکہ ہم نے بھی تو ٹھٹھہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا ایسا مطالبہ کہ پی ایس ایل فائنل کی یاد تازہ ہوگی