جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

معروف ترین شخصیت کا انتقال،وزیراعظم کا اظہار افسوس

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے معروف دانشور اور ادیب مختار مسعود کی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم  نے کہا کہ مرحوم مختار مسعود کی ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ مسعود نمایاں نثر نویس ،سفیر اور مصنف تھے۔وزیر اعظم نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل اورعطا فرمائے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ممتاز مصنف مختار مسعود کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ممتاز مصنف مختار مسعود اپنے عہد کے عظیم دانشور تھے،ان کی علمی و ادبی کاوشیں لائق تحسین ہیں، انہوں نے کہا کہ مرحوم کی علمی دنیا میں کمی ہمیشہ محسوس کی جاتی رہے گی۔وزیر مملکت نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…